یوگی کے ’ مودی کی سینا‘ والے بیان سے ناراض سابق بحریہ سربراہ نے انتخابی کمیشن کو لکھا خط




غازی آباد میں 30 مارچ کو وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ذریعہ ہندوستانی فوج کو ’مودی کی سینا‘ کہنے پر سابق بحریہ سربراہ ایڈمرل ایل. رام داس نے سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔ اس بیان سے ناراض ایڈمرل نے انتخابی کمیشن کو ایک خط لکھا ہے اور یوگی کے بیان پر اعتراض ظاہر کرتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *