اڈوانی نے بی جے پی پر اٹھائے سوال، کہا – مخالفین کو کبھی نہیں مانا غدار

بی جے پی کے سینئر رہنما اور سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی نے ایک بلاک لکھ کر موجودہ بی جے پی قیادت پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی نے کبھی اپنے مخالفین کو غدار ملک قرار نہیں دیا۔

انہوں نے کہاکہ ان کی پارٹی شہریوں کی ذاتی اور سیاسی دلچسپی کی آزادی کی حامی رہی ہے۔