انتخابی کمیشن کے نگراں دستہ نے 146 کلو گرام سونا ضبط کیا




کوئمبٹور : لوک سبھا انتخاب کے مدنظر انتخابی کمیشن سخت ہے۔ کوئمبٹور میں انتخابی کمیشن کے نگرانی دستہ نے 146 کلو گرام سونے کے بسکٹ ضبط کیے ہیں۔ پولی کولم کے پاس ایک گاڑی سے بغیر ضروری کاغذات کے یہ سونا برآمد کیا گیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *