ترک مسلح افواج کا آپریشن جاری ۔ پی کے کے کے متعدد ٹھکانے تباہ

Turkish soldiers stand on top of tanks next to the Syrian-Trukish border fence near the town of Suruc in Sanliurfa province September 23, 2014. Some 138,000 Syrian Kurdish refugees have entered Turkey in an exodus that began last week, and two border crossing points remain open, the U.N. High Commissioner for Refugees said. REUTERS/Murad Sezer (TURKEY - Tags: POLITICS SOCIETY IMMIGRATION CONFLICT MILITARY)

انقرہ (ایم این این
ترکی کی مسلح افواج نے عراق کے شمال میں فضائی آپریشن کیا جس میں علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم PKK کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان کے مطابق عراق کے شمالی علاقے حفتن میں فضائی آپریشن کیا گیا۔
آپریشن میں علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم PKK کے زیر استعمال مسلح مورچوں، پناہ گاہوں اور ایمونیشن ڈپووں کو ہدف بنا کر تباہ کر دیا گیا ہے۔