نیویارک(ایم این این )
میڈیا رپورٹوں کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کے مبینہ کیمپ چلانے والے اور ہندوستان میں دہشت گردانہ حملے کرانے کے ملزم مولانا مسعود اظہر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج عالمی دہشت قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں ہندوستان کے سفیر سید اکبر الدین نے اس کی معلومات دی ہے ۔






