گوہاٹی (ملت ٹائمز)
آسام کی 14 لوک سبھا سیٹ میں آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے امیدوار آگے چل رہے ہیں ۔ ڈھبری لوک سیٹ پر مولانا بدرالدین اجمل آگے ہیں ۔ کریم گنج لوک سبھا سیٹ پر یو ڈی ایف امیدوار رادھے شیام آگے چل رہے ہیں ۔ با رپیٹا لوک سبھا سیٹ پر اے جی پی امیدوار کمار دیپک آگے چل رہے ہیں ۔ آسام میں انہیں تین سیٹوں پر یو ڈی ایف کے امیدوار میدان میں تھے ۔ بقیہ 12 سیٹوں پر وہاں بی جے پی کی برتری ہے ۔