کشن گنج (ملت ٹائمز)
عام انتخابات 2019 کے دوران سرخیوں میں رہنے والے کشن گنج لوک سبھا سیٹ پر خلاف توقع جے ڈی یو امیدوار محمود اشرف 70 ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں جبکہ ایم آئی ایم امیدوار اختر الایمان46 ہزارووٹوں سے وہاں دوسرے نمبر پرچل رہے ہیں ۔کانگریس امیدوار محمد جاوید تیسرے نمبر پر ہیں ۔ماناجارہاہے کہ لڑائی اختر الایمان اور محمود اشرف کے درمیان ہے وہاں ۔