ملک میں کشیدگی بڑھانے والا قدم نہ اٹھائے ہند – پاک: فاروق عبداللہ




جموں و کشمیر میں اپوزیشن کے اجلاس کے بعد نیشنل کانفرنس کے رہنما فاروق عبداللہ نے کہا، ’ میں ہندوستان اور پاکستان دونوں سے ہی اپیل کرتا ہوں کہ وہ ایسا کوئی بھی قدم نہ اٹھائیں جس سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھے‘۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *