ارریہ صدر اسپتال کے سامنے وسیم اکرم نام کے شخص کا دن دہاڑے چاقو مار کر قتل




  ارریہ: ارریہ صدر اسپتال کے سامنے وسیم اکرم نام کے شخص کا دن دہاڑے چاقو مار کر قتل کردیا گیا ارریہ میں نوجوانوں میں لگاتار بڑھتے نشے کی عادت کی وجہ سے بازاروں میں نشے کرکے نوجوان بے خوف گھومتے رہتے ہیں اوریہ سب ضلع انتظامیہ کی لاپرواہی کا نتیجہ ہے کہ بے خوف بدمعاش دن دہاڑے چاقو مار کر قتل کردیا ، جبکہ پولیس نے اس پورے معملے کا جڑ جُوّا بتایا

ارریہ کے باشندوں نے اس حادثہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے پولس کے اعلی حکام سے اس پر جلد سے جلد کارروائی کی مانگ کی ۔ اس کے علاوہ بڑھتے نشے کے چلن پر روک لگانے کی بھی مانگ کی ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *