رامپور: (ایم این این) سماج وادی پارٹی کے سینیئر رہنما اور رکن پارلیمان اعظم خان اور دیگر کے خلاف اب زمین ہڑپنے کے الزام میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
اعظم خان، سرکل افسر آل حسن، فصاحت سانو اور ویریندر گوئل کے خلاف نانہے نامی شخص نے ‘رامپور پبلک اسکول’ کی تعیمر کے لیے زمین پر قبضہ کرنے سے متعلق ایف آئی آر درج کرائی ہے۔اعظم خان کے خلاف مزید دو مقدماتاعظم خان کے خلاف مزید دو مقدمہ اتاس سے قبل رامپور ضلع انتظامیہ اعظم خان کے خلاف زمین پر قبضہ کرنے، مبینہ لوٹ، جعلسازی اور مجرمانہ معاملات میں تقریباً 30 مقدمے درج کر رکھے ہیں۔اعظم خان کے خلاف مزید دو مقدماتاعظم خان کے خلاف مزید دو مقدماتنانہے نے اپنی عرضی میں الزام لگایا ہے کہ پہلے اس کی اصل زمین کے بدلے میں زمین دی گئی تھی لیکن بعد میں اسے بھی لے لیا گیا۔اعظم خان کے خلاف مزید دو مقدماتاعظم خان کے خلاف مزید دو مقدماترامپور کے ایس پی اجے پال شرما نے بتایا کہ ‘نانہے اور کچھ دیگر افراد نے شکایت کی ہے کہ ان کی زمین پر قبضہ کرنے کے علاوہ ان کے گھر کو بھی منہدم کر دیا گیا تھا۔ تاہم اس کے عوض انہیں دوسری زمین دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔’اعظم خان کے خلاف مزید دو مقدماتاعظم خان کے خلاف مزید دو مقدماتپولیس افسر کا مزید کہنا ہے کہ ‘اعظم خان پر مزید الزام ہے کہ مکان منہدم کرنے کے دوران نانہے کے گھر کی اشیاء، زیورات اور دیگر جانور لوٹ لیے گئے تھے۔ جس میں بھینس بھی شامل ہے. ‘ایس پی کا کہنا ہے کہ ‘شکایت میں لگائے گئے الزامات تحقیقات کے دوران صحیح پائے گئے ہیں۔ مزید تحقیقات جاری ہے اور اسی کی بنیاد پر مزید کارروائی کی جائےگی۔’

Leave a Reply