نیی دہلی: پرگتی میدان میں 12ستمبر تا 15 ستمبر کے درمیان منعقد ہونے والے بک فئیر کی اہمیت سے انکار کرنا ممکن نہیں ہے، اس کتابی میلے میں پوری دنیا سے اشاعتی ادارے آکر اپنی کتابوں کی نمائش کرتے ہیں جو کہ بہت عمدہ اور مفید معلومات سے بھری ہوتی ہیں، اس کے علاوہ طلبا و طالبات کے لیے نئے نئے تخلیقی مواد فراہم کرنے والے ادارے بھی اپنی نمائشی آلات لگاتے ہیں جو کہ کافی کریئیٹیو اور مناسب ہوتے ہیں، مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کے لیے بہت مناسب مواد موجود ہوتے ہیں، ان تمام سہولیات کو دیکھتے ہوئے نیو ہورائزن بپلک اسکول کے اساتذہ نے طلبا وطالبات کے تعلیمی گروتھ اور اپنے تدریسی میتھڈ میں عمدگی پیدا کرنے کے لیے اس بک فیئر میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف مہارتیں سیکھیں، اور ان مہارتوں کو کلاس روم میں اپلائی کرنے کا عہد کیا.

Leave a Reply