اسلام آباد (ایم این این )
پاکستانی میڈیا کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ ہندوستان سے اس وقت تک کوئی بات چیت نہیں ہوگی جب تک وہاں سے کرفیوں نہیں ہٹا لیا جاتا۔خیال رہے کہ وزارت خارجہ کے ترجمان ایس جے شنکر یہ واضح کر چکے ہیں کہ آرٹیکل 370 کو ہٹایا جانا ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے اور ہندوستان صرف دہشت گردی پر بات کرے گا۔