آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے ریوویو پٹیشن دائر کر نے کا فیصلہ کیا، زمین قبول کر نے سے انکار




آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے ریوویو پٹیشن دائر کر نے کا فیصلہ کیا، زمین قبول کر نے سے انکار
لکھنو: (ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر رویو پٹیشن دائر کر نے کا فیصلہ کیا ہے اس کے علاوہ بورڈ نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ وہ پانچ ایکڑ زمین قبول نہیں کرے گا ۔
آج لکھنو میں بورڈ کے مجلس عاملہ کی میٹنگ ہوئی جس میں یہ فیصلہ لیا گیا کہ بابری مسجد. رام مندر تنازع پر سپریم کورٹ کے فیصلے میں کئی ساری خامیاں ہے اس لئیے ہم ریویو پٹیشن دائر کریں گے. اس کے علاوہ یہ بھی کہا گیا کہ مسجد کے بدلے میں زمین نہیں چاہیے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *