مہاراشٹر پر اب سپریم کورٹ کل 10.30 بجے فیصلہ سنائے گا، اپوزیشن کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ کورٹ جلد سے جلد فلور ٹیسٹ کرائے۔
مہاراشٹر حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ میں اپنی بات رکھ رہے مکل روہتگی سے صاف صاف الفاظ میں سپریم کورٹ نے پوچھا ہے کہ کیا موجودہ وزیر اعلی کو اسمبلی میں اکثریت حاصل ہے، مکل روہتگی نے کورٹ سے کہا کہ مہاراشٹر میں جو بھی ہوا ہے وہ آئین کے دائرہ میں ہوا ہے۔

Leave a Reply