نو منظور شدہ شہریت قانون کے خلاف کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا 






نئی دہلی: شہریت ترمیمی بل 2019 پر صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے دستخط کر دیا ہے جس کے بعد اس بل نے قانون کی شکل اختیار کر لی ہے۔ اس قانون کے خلاف اب کانگریس لیڈر جے رام رمیش سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ انھوں نے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی ہے جس میں کہا ہے کہ یہ ترمیم شدہ قانون برابری کے حقوق کی خلاف ورزی کرتی ہے۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *