عدالت نے سنایا بڑا فیصلہ، اناؤ عصمت دری معاملہ میں کلدیپ سینگر قصوروار قرار






سابق بی جے پی رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کے لیے بری خبر سامنے آ رہی ہے۔ دہلی کے تیس ہزاری کورٹ نے اناؤ عصمت دری اور اغوا معاملہ میں سینگر کو قصوروار قرار دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سینگر کے لیے سزا کا اعلان آئندہ 19 دسمبر کو کیا جائے گا۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *