اعظم خان کے بیٹے کی اسمبلی رکنیت ختم، عدالت نے سنایا فیصلہ






الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان کو فرضی حلف نامہ سے متعلق ایک معاملے کی سماعت کے دوران ریاستی اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کا حکم سنایا ہے۔ عبداللہ اعظم رام پور سے رکن اسمبلی تھے


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *