شہریت ترمیم ایکٹ  پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو جاری کیا نوٹس






شہریت ترمیم قانون پر سماعت کے بعد سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے، اس قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں 60 درخواستیں لگائی گئی ہیں، جس پر عدالت نے سماعت کی ہے۔ عرضی میں قانون کے آئینی حیثیت کو چیلنج کیا گیا ہے۔ حالانکہ کورٹ نے شہریت ترمیم قانون پر روک لگانے سے انکار کر دیا، اب معاملے کی اگلی سماعت 22 جنوری، 2020 میں ہو گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *