پٹنہ: شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شر پسندوں کا حملہ، گولی لگنے سے کئی افراد زخمی 






پٹنہ: امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کے پاس بجرنگ دل کے غنڈوں نے گو لیاں چلائی، بتایا جا رہا ہے کہ پھلواری شریف کا ماحول فی الحال بہت زیادہ خراب ہو گیا ہے ، مظاہرین کو گولیاں بھی لگی ہیں، بڑی تعداد میں مظاہرین زخمی بھی ہوئے ہیں، غالباً 9 زخمی افرادکو اامارت شرعیہ نے ہسپتال پہونچایا، خبر لکھے جانے تک کسی کی موت واقع ہونے کی مصدقہ خبر نہیں ملی ہے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *