کانگریس لیڈر ساوتری بائی پھولے نے پارٹی چھوڑ دی کہا کہ میری بات نہیں سنی جاتی ہے
پھولے بی جے پی کی بھی لیڈر رہ چکی ہیں سابق بی جے پی لیڈر ساوتری بائی جو اسی سال مارچ میں کانگریس پارٹی میں شامل ہوئی تھیں وہ آنے والے سال میں ایک نئی پارٹی کا آغاز کریں گی انہوں نے پارٹی چھوڑنے کی وجہ بتائی کہ انکی آواز نہیں سنی جا رہی ہے ۔
پھولے ٢٠٠٠ میں بی جے پی پارٹی میں شامل ہوئی تھیں اور اخیر سال میں بھیم راؤ امبیڈکر کی برسی یہ کہتے ہوئے انہوں نے پارٹی چھو%9






