اے ایم یو کے ١٠٠٠ طلباء پر مقدمہ

یوپی (ملت ٹائمز)اتر پردیش پولیس نے بدھ کے دن کینڈیل مارچ کو لیکر علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کے تقریبًا ۱۰۰۰ کے طلبا کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے کیس انڈین پینل کوڈ کے دفعہ ۱۸۸اور ۳۴۱کے تحت درج ہو چکی ہے ۔
۲۳دسمبر کو اے ایم یو کیمپس کے اندر کینڈیل مارچ نکالی گئی تھی مارچ امن وسکون کے ساتھ رواں دواں تھی وہی سینئر سپریٹینڈنٹ آکاش کلہاری کا کہنا ہے کہ کینڈیل مارچ کی اجازت نہیں تھی ۔