مغربی بنگال میں ہورہے شہریت ایکٹ کے خلاف مظاہرہ کی حمایت میں شرد پوار نے لکھا ممتا بنرجی کو خط








ممبئی: این سی پی سربراہ شرد پوار نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو ایک خط لکھا ہے۔ اس خط میں انھوں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مغربی بنگال میں جاری احتجاجی مظاہرہ کی حمایت کی ہے۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *