نئی دہلی (ملت ٹائمز)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے دہلی میں الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ لیا اس فیصلے کے بعد پارٹی نے یہ بھی صاف کیا ہے کہ وہ 2022کے ایم سی ڈی(MCD)الیکشن پورے زور و شور کے ساتھ لڑے گی
”میں یہا ں آپ سب کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ہماری پارٹی دہلی میں الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ لیا ہے اور ہم یہ بھی واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہم کسی سیاسی پارٹی کو سپورٹ نہیں کر رہے ہیں“اے آئی ایم آئی ایم دہلی انچارج ،حطیم ایچ سیٹھ پریس کانفرنس سے روبرو






