بنگلورکو’ہندوتوا‘ کا دارالحکومت بن جاناچاہئے: اننت کمار ہیگڑے

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے نے کہا ہے کہ بنگلورو کو ہندوتوا کا دارالحکومت بننا چاہئے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ہے اور کہا ہے کہ ‘بنگلور کو ہندوتوا کا دارالحکومت بننا چاہئے۔ ہندوستان کو ہندوتوا کا دارالحکومت بننا چاہئے۔ میں یہ کہنے سے باز نہیں آو¿ں گا۔ مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ جو لوگ نہیں سمجھتے وہ لڑتے رہ سکتے ہیں۔ ‘