شاہین باغ پر بی جے پی کی سیاست ناکام ،یو ٹیوب پر ویڈیوکو 80فیصد لوگوں نے کیا ناپسند

Song note icon vector isolated on white background for your web and mobile app design, Song note logo concept

نئی دہلی (ملت ٹائمز) شاہین باغ میں سی اے اے ،این پی آر اور این آر سی کے خلاف ہو رہے احتجاج کو تقریباً دو مہینہ ہونے کو ہے اور یہ احتجاج ابھی بھی زور وشور کے ساتھ جاری وساری ہے لوگ آخری سانس تک لڑنے کو کہ رہے ہیں۔ اسی بیچ بی جے پی کی طرف سے شاہین باغ پر ایک گانا تیار کیا گایا اور یہ گانا بی جے پی کے یو ٹیوب پر اپلوڈ کیا گےا۔یہ گانا یو ٹیوب پر اپلوڈ ہونے کے بعد کچھ خاص ہی نہیں بلکہ بہت ہی لوگوں پسند کیا ۔یو ٹیوب کے پسند اور ناپسند کے حساب سے ہم آپ کو بتا تے ہیں کہ صرف 1.6 ہزار لوگوں نے اسے پسند کیا ہے اور 73ہزار لوگوں نے اسے ناپسندکیا ہے۔یاد رہے کہ اس پہلے بی جے پی نے مسڈ کال کا بھی حیلہ اختیارکیا تھا اس میں بی جے پی فیل ثابت ہوئی تھی اب اس گانے پر بی جے پی بری طرح گرتے ہوئے دکھ رہی ہے۔