نئی دہلی: (پریس ریلیز) معر وف عالم دین مولانا امین عثمانی ان دنوں شدید بیمار ہے جن کیلئے قارئین سے دعاءصحت کی اپیل ہے ۔
مولانا امین عثمانی متعدد صلاحیتوں کے حامل اور فعال عالم دین ہیں ۔ اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے آپ سکریٹری اور ذمہ دارہیں ۔سوشل میڈیا پر ان کی بیمار خبر وائرل ہوگئی ہے اور دعاء صحت کی اپیل کی جارہی ہے ۔ مولانا امین عثمانی فی الحال دہلی میں ہمدرد کے مجیدیہ ہسپتال مین زیر علاج ہیں۔