نئی دہلی کے اورنگزیب روڈ پر واقعہ اسرائیلی سفارت خانہ کے نزدیک ہلکی نوعت کے دھماکہ کی اطلاع ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ میں کئی کاریں تباہ ہو گئی ہیں۔ دہلی پولیس، فائر بریگیڈ اور انٹیلی جنس آفیسر موقع پر پہنچ رہے ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
https://twitter.com/vivekbajpai84/status/1355132896927879173?s=19

Leave a Reply