چین نے ہماری سر زمین پر قبضہ کر لیا، آپ نے انہیں کیا پیغام دیا؟ راہل گاندھی








راہل گاندھی نے کہا، ’’چین ہندوستان میں داخل ہوتا ہے اور ہماری سرزمین پر قبضہ کرتا ہے۔ آپ انہیں کیا پیغام دیتے ہیں؟ کہ ہم اپنے دفاعی اخراجات میں اضافہ نہیں کریں گے۔ آپ نے اس میں 3000-4000 کروڑ روپے کا اضافہ کیا آپ نے کیا پیغام دیا؟ کہ آپ ہندوستان میں داخل ہو سکتے ہیں اور جو چاہیں کر سکتے ہیں، ہم اپنی دفاعی فورسز کی حمایت نہیں کریں گے۔‘‘

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *