کسانوں کے چکہ جام کے پیش نظر دہلی کی سرحدوں پر پختہ حفاظتی انتظامات، دہلی پولیس








دہلی پولیس کے اطلاعت عامہ کے افسر چنموئے بسوال نے کہا، ”کسان مظاہرین نے کل چکہ جام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 26 جنوری پر ہونے والے تشدد کو مد نظر رکھتے ہوئے پولیس نے سرحدوں پر حفاظت کے پختہ انتظامات کیے ہیں تاکہ کوئی شر پسند راجدھانی دہلی میں داخل نہ ہو سکے۔”


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *