جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت کی کابینہ کی توسیع، حفیظ الحسن نے عہدۂ وزارت کا حلف اٹھایا








جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت کی توسیع کے تحت نئے وزیر حفیظ الحسن نے عہدۂ وزارت کا حلف اٹھایا۔ رانچی میں منعقد ہونے والی حلف برداری تقریب میں وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین موجود رہے۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *