نئی دہلی: زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر چل رہی کسانوں کی تحریک آج 76 ویں روز میں داخل ہو گئی ہے۔ سنگھو، ٹیکری اور غازی پور بارڈر سمیت کچھ چھوٹے چھوٹے بارڈروں کے بند ہونے کے پیش نظر دہلی پولیس کی جانب سے سفری ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ان راستوں پر جانے والے مسافروں سے متبادل راستہ اختیار کرنے کو کہا گیا ہے۔

Leave a Reply