وہ ’ آندولن جیوی ‘ ہیں تو آپ ’ چندہ جیوی ‘ ہیں، اکھلیش یادو کا پی ایم مودی پر حملہ








وہ ’ آندولن جیوی ‘ ہیں تو آپ ’ چندہ جیوی ‘ ہیں، اکھلیش یادو کا پی ایم مودی پر حملہ

نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کے صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی کے کسانوں کی تحریک کے بارے میں بیان کردہ ’ آندولن جیوی ‘ والے طنز کا تمسخر اڑاتے ہوئے منگل کو لوک سبھا میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈروں کو ’ چندہ جیوی ‘ قرار دیا، جس سے برسراقتدار کے اراکین مشتعل ہوگئے اور کہا کہ چندہ آستھا سے دیا جا رہا ہے۔ پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے اکھلیش یادو نے کہا کہ ہماری شناخت اور ثقافت گنگا جمنی تہذیب ہے جہاں ہر ایک کی مخلوط روایت کا احترام کیا جاتا ہے۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *