کسان کے سامنے انگریز نہیں ٹِک پائے تو نریندر مودی کیا چیز ہیں؟: راہل گاندھی








مرکز کے نئے زرعی قوانین کے خلاف جاری کسان تحریک کے حوالے سے کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز پی ایم نریندر مودی پر حملہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’ملک کے کسان کے سامنے انگریز نہیں ٹِک پائے تو نریندر مودی کیا چیز ہیں۔‘‘ راہل گاندھی گنگا نگر ضلع کے پدم پور قصبہ میں کسان مہاپنچایت کو خطاب کر رہے تھے۔ کسان تحریک کو انھوں نے پورے ملک کی تحریک قرار دیا اور کہا کہ اس کا دائرہ مزید وسیع ہوگا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *