اتراکھنڈ کے ڈی جی پی اشوک کمار نے بتایا کہ ضلع چمولی کے تپوون میں ڈیم کے ملبے سے مزید پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ ہی اب تک مجموعی طور پر 67 لاشیں برآمد ہوئی ہو چکی ہیں۔
Five more bodies have been recovered from debris of the dam at Tapovan in Chamoli district. With this, a total of 67 bodies have been recovered so far: Uttarakhand DGP Ashok Kumar
— ANI (@ANI) February 20, 2021

Leave a Reply