راہل گاندھی نے عوامی شعبہ کی کمپنوں کو فروخت کرنے کے مودی حکومت کے فیصلہ پر نکتہ چینی کی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر میں لکھا، ’’صرف ’ہمارے دو‘ کی فلاح و بہبود – ’ہم دو‘ ان کے، عوامی شعبہ کے ادارے بھی ان کے، ترقی بھی صرف ان کی۔ عوام کا کیا؟‘‘
راہل گاندھی نے ٹوئٹ کے ساتھ جو خبر شیئر کی ہے اس میں لکھا ہے، ’’چار اسٹریٹجک علاقوں کو چھوڑ کر بقیہ تمام سرکاری کمپنیاں فروخت کرے گی۔
सिर्फ़ ‘हमारे दो’ का कल्याण-
‘हम दो’ उनके, PSU उनके, विकास भी सिर्फ़ उनका,
जन का क्या?#PSU_PSB_Sale pic.twitter.com/9sUttxqpnd
— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) February 26, 2021

Leave a Reply