ممتا بنرجی پر حملہ کے لیے بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے دیا تھا اشارہ!








ممتا پر حملہ کو لے کر بنگال کے وزیر کا الزام ’بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے دیا تھا اشارہ‘
کولکاتا : مغربی بنگال کے وزیر فرہاد حکیم کا کہنا ہے کہ ہمارے رکن پارلیمنٹ کل سوگت رائے کی قیادت میں انتخابی کمیشن جا رہے ہیں تاکہ جانچ کا مطالبہ کیا جا سکے۔ بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ نے کہا تھا کہ 10 تاریخ کا انتظار کیجیے، اور دیکھیے۔ ریاست کے اے ڈی جی (لاء اینڈ آرڈر) اور ڈی جی کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ بھیڑ پر قابو کے لیے کوئی پولس یا مینجمنٹ نہیں تھا؟ یہ سب جانچ ہونی چاہیے۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *