کشواہا کو نتیش سے ’نئی دوستی‘ کا نذرانہ حاصل، قانون ساز کونسل کے لئے نامزد








پٹنہ: اپنی پارٹی آر ایل ایس پی کا مخلوط حکومت کی قیادت کرنے والے نتیش کمار کی بر سر اقتدار جماعت جے ڈی یو میں الحاق کرنے کے چند روز بعد ہی اوپیندر کشواہا کو نذرانہ حاصل ہو گیا ہے۔ بہار حکومت نے ریاستی قانون ساز کونسل کے لئے خالی 12 سیٹوں کو پر کرنے کے لئے ارکان کی نامزدگی کر دی ہے، نامزد ارکان میں کشواہا کا نام بھی شامل ہے۔

 


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *