بی جے پی کو ہرگز ووٹ نہ دیں، ورنہ اپنے ’دھرم‘ کی پیروی نہیں کر پائیں گے: ممتا بنرجی








وزیر اعلیٰ مغربی بنگال ممتا بنرجی نے جھاڑگرام میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا، ’’بی جے پی کو ووٹ ہرگز نہ دیں، ورنہ آپ اپنے مذہب (درھم) کی پیروی نہیں کر پائیں گے۔ آپ ’جے سیا رام‘ نہیں کہہ پائیں گے اور آپ کو ’جے شری رام‘ کہنا ہوگا۔ بھگوان رام بھی ماں درگا کی پوجا کرتے تھے کیونکہ رتبہ میں وہ زیادہ عظیم ہیں۔‘‘

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *