امت شاہ کی آسام میں پولرائزیشن کی کوشش، بدرالدین اجمل پر لگایا ’لینڈ جہاد‘ کا الزام








بی جے پی لیڈر امت شاہ نے آسام سے ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پھر عوام میں تقسیم کاری کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے بدر الدین اجمل پر ’لینڈ جہاد‘ کرنے کا الزام عائد کیا اور اکثریت کو ان کی زمین ہاتھ سے نکل جانے کا خوف دکھایا۔ امت شاہ نے کہا، ’’بدر الدین اجمل لینڈ جہاد کر رہے ہیں۔ میں آپ کو ضمانت دیتا ہوں کہ 5 سال بعد آسام میں کوئی لینڈ جہاد نہیں کر پائے گا۔‘‘

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *