صدر ہند رام ناتھ کووند کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد فوجی اسپتال میں نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔ اے این آئی کے مطابق صدر رام ناتھ کووند نے آج صبح سینے کی تکلیف کے بعد آرمی اسپتال کا دورہ کیا، جہاں ان کی معمول کی جانچ پڑتال کی گئی۔ اس کے بعد انہیں نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔ فوجی اسپتال کے مطابق ان کی حالت مستحکم ہے۔

Leave a Reply