بنگال، آسام، کیرالہ، تمل ناڈو اور پڈوچری میں ووٹنگ شروع

آسام میں آخری مرحلہ ، مغربی بنگال میں تیسرے مرحلہ جبکہ تمل ناڈو، کیرالہ اور پڈوچری میں پہلے اور آخری مرحلہ کے لئے لوگوں نے ووٹ ڈالنےشروع کر دئے ہیں۔ واضح رہے تمل ناڈو میں 234، کیرالہ میں 140 اورپڈو چری میں 30 سیٹوں کےلئےووٹنگ ہو رہی ہے۔ آسام میں پہلے دو مرحلوں کے لئے پولنگ ہو چکی ہے اور آ ج آخری مرحلہ کےلئےووٹنگ ہو رہی ہے۔کیرالہ کےکوزیکوڈعلاقہ میں لوگوں میں زبردست جوش دیکھا جا رہا ہے۔