کورونا کال میں شمالی بہار کا مشہور دینی ادارہ جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنہواں کی مخیر حضرات سے اپیل

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی پاک ذات سے امید قوی ہے کہ آپ خیر و عافیت سے ہوں گے، اللہ ہمیشہ آپ کو شاداں و فرحاں اور ہر مصائب و آزمائش سے محفوظ رکھے۔ (آمین)

عرض ہے کہ مادر علمی جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنھواں آپ کے لیے محتاج تعارف نہیں ہے؛ کرونا وبا نے پچھلے ایک سال سے مدارس کے نظام کو تہس نہس کردیا ہے، شعبہ مالیات دشوار کن حالات کا شکار ہے باوجود اس کے اساتذہ کی تنخواہیں اور پنجم وششم کے طلباء کے خوردونوش کی کفالت و ذمہ داری جامعہ برداشت کرتا رہا ہے ۔ سال گزشتہ کی طرح امسال بھی شہروں کے حالات اچھے نہیں ہے ۔

ایسے وقت میں مادر علمی کی طرف خصوصی توجہ کی ضرورت ہے، آپ چونکہ مادر علمی کے ہونہار سپوت ہیں، اس لئے آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ اپنی رقم جامعہ کے اکاؤنٹ یا میرے اس پرسنل اکاؤنٹ میں بھیج کر اس خادم کے نمبر پر رابطہ یا اسکرین شاٹ بھیج دیں تاکہ بر وقت آپ کی رسید بنا کر آپ کو ارسال کرسکیں ۔۔

قاری عبدالخالق صدیقی، چندر سین پوری (خادم القرآن جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنھواں، سیتامڑھی)

Name ABDUL KHALIK

SBI .A/C 31634954060

IFSC CODE. SBIN0005897

BRANCH RAHIKA