غریبوں، مزدوروں اور ریہڑی والوں کی نقد امداد وقت کا تقاضا: پرینکا گاندھی






دہلی میں لاک ڈاؤن کے سبب اپنے آبائی مقامات لوٹتے مہاجر مزدور

نئی دہلی : کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا، ’’کووڈ کی وحشت دیکھ کر یہ تو واضح تھا کہ حکومت کو لاک ڈاؤن جیسے سخت اقدام لینے ہوں گے لیکن مہاجر مزدوروں کو ایک بار پھر ان کے حال پر چھوڑ دیا۔ کیا یہی آپ کا منصوبہ ہے؟ پالیسیاں ایسی ہوں جو سب کا خیال رکھیں۔ غریبوں، مزدوروں، ریہڑی والوں کو نقد مدد وقت کا تقاضا ہے۔ برائے کرم یہ کرئیے۔‘‘


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *