ہندوستان میں کورنا وائرس کے 3 لاکھ 14 ہزار سے زیادہ معاملے، 2104 اموات






نئی دہلی : مرکزی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا وائرس کے 314835 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، اس دوران 2104 افراد کی جان چلی گئی، جبکہ 178841 مریضوں نے شفایابی حاصل کر لی۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *