سیاہ پرچموں کے درمیان کسانوں نے پی ایم مودی کا پتلا کیا نذر آتش






زرعی قوانین کے خلاف گزشتہ 6 مہینے سے تحریک چلا رہے کسان آج یومِ سیاہ منا رہے ہیں۔ دہلی کے غازی پور بارڈر پر جمع کسانوں نے سیاہ پرچم تھام کر وزیر اعظم مودی کا پتلا نذر آتش کر دیا اور ان کے خلاف نعرے بازی کی۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *