نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے موجودہ کورنا بحران اور زبردست مہنگائی کے تناظر میں مرکزی حکومت پر عوام کی ترجیحات کے خلاف کام کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پوچھا کہ یہ کیسے اچھے دن ہیں۔ راہل گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’مرکزی حکومت کی ترجیحات- سوشل میڈیا اور جھوٹی امیج۔ عوام کی ترجیحات- ریکارڈ توڑ مہنگائی اور کورونا ویکسین۔ یہ کیسے اچھے دن؟‘‘
केंद्र सरकार की प्राथमिकता- सोशल मीडिया, झूठी इमेज।
जनता की प्राथमिकता- रिकॉर्ड तोड़ महँगाई, कोरोना वैक्सीन।
ये कैसे अच्छे दिन!
— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) May 27, 2021






