مہاراشٹر میں شادی کے دوران کورونا اصولوں کی خلاف ورزی، بی جے پی رکن اسمبلی کے خلاف ایف آئی آر

مہاراشٹر میں شادی کے دوران کورونا اصولوں کی خلاف ورزی، بی جے پی رکن اسمبلی کے خلاف ایف آئی آر

مہاراشٹر کے پونے شہر میں پولیس نے شادی کی تقریب کے دوران کورونا کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 60 افراد کے خلاف ایف آئی درج کی ہے۔ اس معاملہ میں بی جے پی کے رکن اسمبلی مہیش لانڈگے کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *