دہلی میڈیکل ایسوسی ایشن کی عرضی پر رام دیو سے دہلی ہائی کورٹ کا جواب طلب






دہلی میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے رام دیو کے خلاف دائر کئے گئے مقدمہ کے سلسلہ میں دہلی ہائی کورٹ نے یوگا گرو سے جواب طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے مختلف سوشل میڈیا اداروں بشمول ٹوئٹر اور میڈیا چینل، سے بھی جواب طلب کیا ہے۔ اس معاملہ پر 12 اگست کو جوائنٹ رجسٹرار اور 13 اگست کو عدالت میں سماعت کی جائے گی۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *