دہلی فسادات کے سلسلہ میں گرفتار آصف، دیوانگنا اور نتاشا کی درخواست ضمانت ہائی کورٹ سے منظور

دہلی فسادات کے سلسلہ میں گرفتار جامعہ کے طالب علم آصف اقبال تنہا کی درخواست ضمانت دہلی ہائی کورٹ سے منظور کر لی گئی ہے۔ آصف کے علاوہ ’پنجرہ توڑ‘ تنظیم کی سماجی کارکن دیوانگنا کالیتا اور نتاشا نروال کی بھی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ اس سبھی پر انسداد غیر قانون سرگرمیاں قانون کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

SHARE
جناب ظفر صدیقی ملت ٹائمز اردو کے ایڈیٹر اور ملت ٹائمز گروپ کے بانی رکن ہیں