پیگاسس جاسوسی معاملہ پر پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کا ہنگامہ جاری، راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی






نئی دہلی : پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں پیگاسس جاسوسی معاملہ پر حزب ختلاف کے ارکان کی جانب سے ہنگامہ آرائی کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ اس معاملہ پر آج پھر بھاری ہنگامہ اور شور و غل کے دوران راجیہ سبھا کی کارروائی کو دوپہر 12 بجے تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *